Wednesday, May 18, 2022  | 1443  شوّال  16

قومی اسمبلی میں خورشید شاہ کے اشار ے

SAMAA | - Posted: Nov 6, 2013 | Last Updated: 9 years ago
SAMAA |
Posted: Nov 6, 2013 | Last Updated: 9 years ago

اسلام آباد : اپوزیشن نے سینٹ اجلاس ایوان سے باہر کرکے ماحول کو گرما دیا لیکن قومی اسمبلی میں خورشید شاہ نے ہلکی پھلکی باتوں سے فضاء خوشگوار بنا دی، بات اشاروں کی ہوئی تو اپوزیشن لیڈر کا کہنا تھا کہ وہ ہاتھوں کے ساتھ آنکھوں کے اشارے بھی سمجھتے ہیں، چوہدری نثار بھی مسکراتے رہے۔ مزید احوال اس رپورٹ میں

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube