حج اپنی جگہ, ٹیکس اپنی جگہ ۔۔۔۔ یہ ہے سرکار کا نیا فارمولا ۔۔۔ حکومت نے نئے بجٹ میں حجاج کرام کو بھی پندرہ سو روپے اضافی ٹیکس کا دُکھ دے ڈالا ۔ ٹريول ايجنٹس کہتے ہيں ٹيکس ميں اضافہ حاجيوں کو مزيد مشکلات ميں ڈال دے گا ۔ مونس احمد کي رپورٹ۔۔
اسمبلیاں تخلیل کرکے الیکشن کا اعلان کیا جائے، فوادچوہدری
Samaa Web Desk
سپریم کورٹ کا فیصلہ، پنجاب حکومت کا مستقبل کیا ہوگا؟
Asim Naseer
حکومت کاچیئرمین نیب کی مدت میں توسیع نہ کرنیکا فیصلہ
Usman Khan
وفاقی کابینہ کی اصلاحات کےبغیرفوری الیکشن میں جانے کی مخالفت