Thursday, July 9, 2020  | 17 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > Latest

جرمنی، سانپ نے بجلی غائب کردی

SAMAA | - Posted: Aug 19, 2019 | Last Updated: 11 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 19, 2019 | Last Updated: 11 months ago

جرمنی میں سانپ نے علاقے کی بجلی غائب کردی۔ بیشترگھر تاريکي ميں ڈوب گئے۔ جرمني کے صوبے برندن برگ ميں سانپ ٹرانسفارمر میں گھس کيا اور تار کاٹ دیے جس سے اچانک علاقے کي بجلی غائب ہوگئی۔ الیکٹرک کمپنی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ہائی ٹینشن وائر درست حالت میں تھے اور کوئی گرڈ...

جرمنی میں سانپ نے علاقے کی بجلی غائب کردی۔ بیشترگھر تاريکي ميں ڈوب گئے۔

جرمني کے صوبے برندن برگ ميں سانپ ٹرانسفارمر میں گھس کيا اور تار کاٹ دیے جس سے اچانک علاقے کي بجلی غائب ہوگئی۔

الیکٹرک کمپنی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ہائی ٹینشن وائر درست حالت میں تھے اور کوئی گرڈ اسٹیشن بھی ٹرپ نہیں ہوا تھا اسی طرح مقامی سطح پر بھی تار ٹوٹنے کی کوئی اطلاع نہ تھی۔

کمپنی کے اہلکار بجلی منقطع ہونے کی وجہ کی تلاش کے دوران ایسے ٹرانسفارمر تک پہنچے جس میں ایک لمبا اور خطرناک سانپ موجود تھا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube