ہوم   > Latest

بیوی نے امریکا میں بیٹھ کر آسٹریلیا میں شوہر کی جان بچالی

1 month ago

کوسوں میل دور بیٹھی اہلیہ نے فون پر بات کرنے کے دوران شوہر کی جان بچا لی۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق خاتون ميڈيسن ٹروڈو اپنے اکتيس سالہ شوہر جوزف سے فون پر بات کر رہي تھيں۔

 

فون پر بات کرنے کے دوران بائيس ہزار پانچ سو کلو ميٹر دورانہیں احساس ہوا کہ ان کے شوہر کے بات کرنے کا انداز کچھ مختلف لگا۔ اس وقت جوزف اسٹروکس کا شکار ہو رہے تھے، تاہم انہوں نے بیگم کو یہ نہیں بتایا۔

ميڈيسن نے فوراً شوہر کے دوست کو فون کرکے صورت حال سے ٓاگاہ کيا، جس کے بعد جوزف کو اسپتال منتقل کيا گيا اور ان کي جان بچ گئي۔

بيوي نے امريکا سے بيٹھ کر آسٹريليا ميں موجود اپنے شوہر کي جان بچالي۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں