ہوم   > Latest

چلتے ہوئے آدمی پر آسمانی بجلی گر گئی

1 month ago

 

اسے کہتے ہیں، جیسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، امریکا میں بارش کے دوران ایک شخص پر اچانک بجلی گر گئی۔

 

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو امریکی ریاست جنوبی کیرولینا کی ہے، جہاں ایک شخص چھتری لیے سڑک پر چل رہا تھا کہ عین اسی دوران اچانک تیز اسمانی بجلی کڑکی اور اس پر ٓآگری۔ بجلی گرنے سے اس شخص کے ہاتھ میں تھامی چھتری بھی ایک دم دور جا گری۔ تاہم اس واقعہ میں راہ گیر مکمل طور پر محفوظ رہا اور اسمانی بجلی گرنے کے بعد وہاں سے تیزی سے چلا گیا۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں