Monday, July 6, 2020  | 14 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > Latest

بےقابو گدھوں نے گھر کے باہر تباہی مچادی

SAMAA | - Posted: Aug 16, 2019 | Last Updated: 11 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 16, 2019 | Last Updated: 11 months ago

گدھے کو یوں تو بے ضرر سا جانور سمجھا جاتا ہے لیکن یہ جب اپنی کرنے پر آجائے تو بےنتھے بیل سے کم نہیں ہوتا۔ امريکی رياست کيلی فورنيا ميں گدھوں کے ریوڑ نے ادھم مچاديا۔ گھر کے باہر رکھے جانے والے کچرے کے ڈبے کو ٹکريں مار مار کر سب پھيلا ديا۔ يہ سارا...

گدھے کو یوں تو بے ضرر سا جانور سمجھا جاتا ہے لیکن یہ جب اپنی کرنے پر آجائے تو بےنتھے بیل سے کم نہیں ہوتا۔

امريکی رياست کيلی فورنيا ميں گدھوں کے ریوڑ نے ادھم مچاديا۔ گھر کے باہر رکھے جانے والے کچرے کے ڈبے کو ٹکريں مار مار کر سب پھيلا ديا۔

يہ سارا منظر ايک خاتون نے اپنے موبائل کيمرے ميں قيد کیا جو اپنے بچے کو اسکول سے لينے جارہی تھی کہ پڑوسيوں کے گھر کے باہر گدھوں کو یہ سب کرتے دیکھا۔

خاتون کے مطابق ہمارےعلاقے ميں جنگلی گدھوں نے آفت مچا رکھی ہے جو آئے روز کھانے کی تلاش ميں گھروں کے باہر موجود کچرے کے ڈبوں پر حملہ آور ہوجاتے ہیں جس سے ہر سو گندگی پھيل جاتی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube