کیا اپ اس تصویر میں چھپے الفاظ تلاش کرسکتے ہیں؟

August 10, 2019

اپ نے اپنی زندگی میں کبھی نہ کبھی تو پزلز یا ایسے انوکھی پہلیاں حل ضرور کی ہونگی۔ چلیں آئیں ٓاج آپ کا امتحان لیتے ہیں۔ دی گئی تصویر کو زرا غور سے دیکھیں اور بتائیں کیا اپ اس میں چھپے الفاظ تلاش کرسکتے ہیں، اگر ہاں تو اس تصویر میں کتنے الفاظ چھپے ہیں۔ یہ الفاظ اوپر سے نیچے یا نیچے سے اوپر کی جانب۔ دائیں سے بائیں یا بائیں سے دائیں بھی ہوسکتے ہیں۔ چھٹی کے دن زرا اس کو حل کرنے کی کوشش کریں۔