ہوم   > Latest

ویڈیو: موٹا تگڑا سینگوں والا بیل عمارت میں گھس گیا

SAMAA | - Posted: Aug 6, 2019 | Last Updated: 6 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 6, 2019 | Last Updated: 6 months ago

سڑک پر گشت کرتے موٹے تگڑے سینگوں والے بیل نے سب کو پریشان کردیا۔

امریکی ریاست کولوراڈو میں سڑک پر مٹر گشت کرتے بیل کو دیکھ کر لوگوں کی دوڑیں لگ گئیں، جب کہ کچھ افراد خوف سے چیخنے لگے۔

لوگوں کو قریب دیکھ کر بیل بھی شاید خوف زدہ ہوگئی اور پناہ لینے ایک عمارت میں جا گھسی۔ سڑک پر بھاگتی بیل کو دیکھ کر گاڑیاں بھی رک گئیں۔ بعد ازاں اس موٹے بیل کو دو گھڑ سواروں نے قابو کیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube