ہوم   > Latest

اسلام آباد کے مرغزار چڑیا گھر میں ریچھ کے پنجرے میں روم کولر لگ گیا

SAMAA | - Posted: Aug 2, 2019 | Last Updated: 7 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 2, 2019 | Last Updated: 7 months ago

اسلام آباد کے مرغزار چڑیا گھر میں بھورے ریچھ کے نئے گھر میں روم کولر لگا دیا گیا۔ جانوروں کی صحت کا جائزہ لینے کے لیے میڈیکل ٹیم بھی تشکیل دے دی گئی ہے۔ مرغزار چڑیا گھر کے جانوروں کی قسمت بدل گئی۔ہائی کورٹ نے ریچھ کی وجہ سے ایکشن لیا اور نیتجے میں چڑیا...

اسلام آباد کے مرغزار چڑیا گھر میں بھورے ریچھ کے نئے گھر میں روم کولر لگا دیا گیا۔ جانوروں کی صحت کا جائزہ لینے کے لیے میڈیکل ٹیم بھی تشکیل دے دی گئی ہے۔

مرغزار چڑیا گھر کے جانوروں کی قسمت بدل گئی۔ہائی کورٹ نے ریچھ کی وجہ سے ایکشن لیا اور نیتجے میں چڑیا گھر کی انتظامیہ ہی تبدیل ہوگئی۔

نئے ڈائریکٹر الطاف کھوڑو نے آتے ہی جہاں جانوروں کے لیے میڈیکل ٹیم تشکیل دی وہیں ریچھ کو قدرتی ماحول میں رکھنے کی بھی ٹھان لی۔ نئی سہولیات ملنے کے بعد جانوروں کے رویے میں تبدیلی آئی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube