سیکنڈز میں ہاتھوں کے بجائے پیروں سے ریوبک کیوب حل کرنے والا نوجوان

July 11, 2019

ہاتھوں سے ریوبک کیوبک کو تیزی سے حل کرنے والے تو بہت ہوں گے لیکن ایک ذہین وفطین نوجوان ایسا بھی ہے جس نے پاؤں کی مدد سے بیس سیکنڈ کے اندر ریوبک کیوبک حل کرلیا۔