ہوم   > Latest

ایوبیہ کے علاقے ملکوٹ میں تیندوے نے آبادی میں دہشت مچادی

SAMAA | - Posted: Jul 5, 2019 | Last Updated: 11 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 5, 2019 | Last Updated: 11 months ago

ایوبیہ کے نواحی علاقے ملکوٹ میں تیندوا رہائشی آبادی میں گھس آیا جس کو مقامی افراد نے رسیوں کی مدد سے قابو کرلیا۔ محکمہ جنگلی حیات موزی جانوروں کو آبادی سے دور رکھنے میں ناکام ہوگیا۔ ایوبیہ میں تیندوا رہائشی علاقے میں گھس آیا۔ مقامی افراد نے خونخوار جانور کو رسیوں سے باندھ کر قابو...

ایوبیہ کے نواحی علاقے ملکوٹ میں تیندوا رہائشی آبادی میں گھس آیا جس کو مقامی افراد نے رسیوں کی مدد سے قابو کرلیا۔

محکمہ جنگلی حیات موزی جانوروں کو آبادی سے دور رکھنے میں ناکام ہوگیا۔ ایوبیہ میں تیندوا رہائشی علاقے میں گھس آیا۔ مقامی افراد نے خونخوار جانور کو رسیوں سے باندھ کر قابو کیا۔

 وائلڈ لائف کےعملے نے پہنچ کر زخمی چیتے کوطبی امداد دی۔ تیندوے کو وائلڈ لائف آفس ڈونگا گلی منتقل کردیا گیا ہے،اس کے جسم پر زخم ہے لیکن حالت بہتر ہے۔

انتظامیہ کے مطابق تیندوے کے زخم ٹھیک ہوتے ہی اس کو وائلڈ لائف پارک منتقل کردیا جائے گا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube