ہوم   > Latest

۔20 لاکھ کے مجمعے نے ایمبولینس کو راستہ دیکر نئی مثال قائم کردی

SAMAA | - Posted: Jun 17, 2019 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Jun 17, 2019 | Last Updated: 8 months ago

ہانگ کانگ میں 20 لاکھ مظاہرین نے ایمبولینس کو راستہ دے کر انسانیت کی نئی مثال قائم کردی۔ چین کے نیم خودمختار علاقے ہانگ کانگ میں حکومت کے ملزمان کی چین حوالگی کے متنازع بِل کیخلاف ایک ہفتے سے مظاہرے جاری ہیں، تاہم ان مظاہروں کے دوران انسانیت کیلئے درد دل رکھنے والوں نے ایک...

ہانگ کانگ میں 20 لاکھ مظاہرین نے ایمبولینس کو راستہ دے کر انسانیت کی نئی مثال قائم کردی۔

چین کے نیم خودمختار علاقے ہانگ کانگ میں حکومت کے ملزمان کی چین حوالگی کے متنازع بِل کیخلاف ایک ہفتے سے مظاہرے جاری ہیں، تاہم ان مظاہروں کے دوران انسانیت کیلئے درد دل رکھنے والوں نے ایک ایسی مثال قائم کی کہ دیکھنے والوں پر سکتہ طاری ہوگیا۔ مظاہرے کے دوران جب ایک ایمبولینس سائرن بجاتی مجمع کے قریب پہنچی تو لوگوں نے صرف چند سکینڈز کے قلیل وقفے میں ہی ایمبولینس کو راستہ دیکر سڑک صاف کی اور سیکنڈز بعد ہی واپس اپنی جگہ پر آگئے۔ انسانی حذبے کی شاندار مثال دیکھیں اس ویڈیو میں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube