Tuesday, July 7, 2020  | 15 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > Latest

گورنر سندھ عمران اسماعیل کی دلچسپ غلطیاں

SAMAA | - Posted: May 23, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: May 23, 2019 | Last Updated: 1 year ago

کراچی کے علاقے نیا ناظم آباد میں گورنر الیون اور اسٹار الیون کے درمیان کرکٹ میچ ہوا، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے تماشائیوں کے اسٹینڈز کا دورہ کیا اور لوگوں میں گھل مل گئے۔ تاہم میڈیا سے بات کرتےہوئے گورنر سندھ کئی بار گڑبڑا گئے اور کچھ سے کچھ کہہ گئے۔ کراچی کے علاقے نیا...

کراچی کے علاقے نیا ناظم آباد میں گورنر الیون اور اسٹار الیون کے درمیان کرکٹ میچ ہوا، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے تماشائیوں کے اسٹینڈز کا دورہ کیا اور لوگوں میں گھل مل گئے۔ تاہم میڈیا سے بات کرتےہوئے گورنر سندھ کئی بار گڑبڑا گئے اور کچھ سے کچھ کہہ گئے۔

کراچی کے علاقے نیا ناظم آباد میں گورنر الیون اور اسٹارالیون کے درمیان نمائشی میچ ہوا۔ ميڈيا سے گفتگو کي باري آئي تو گورنر سندھ مخالف ٹیم کا نام ہی بھول بيٹھے پھر ٹوکنے پر ان کو نام یاد آیا۔

یہی نہیں بلکہ انھیں  یہ بھی ياد نہ رہا کہ یہاں پاکستان سپرلیگ ہوتا ہے، آئی پی ایل نہیں ۔ گورنرالیون کو میچ بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا اور اسٹار الیون نے 178 رنز کا ہدف سات وکٹوں کے نقصان پر ہی پورا کرلیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube