ہوم   > Latest

آتش فشاں کے کونے پر اچانک شادی کی پیشکش

7 months ago

کینیڈا سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے آتش فشاں پہاڑ پر دوست کو اچانک شادی کی پیشکش کر کے حیران کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری رپورٹس کے مطابق واقعہ دو ماہ قبل پیش آیا، جس کی ویڈیو اب جاری کی گئی ہے۔ ان لمحات کو خوبصورت اور یادگار بنانے کیلئے...

کینیڈا سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے آتش فشاں پہاڑ پر دوست کو اچانک شادی کی پیشکش کر کے حیران کردیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری رپورٹس کے مطابق واقعہ دو ماہ قبل پیش آیا، جس کی ویڈیو اب جاری کی گئی ہے۔ ان لمحات کو خوبصورت اور یادگار بنانے کیلئے لڑکے نے انڈونیشیا کا انتخاب کیا۔

 

انڈونیشیا کی ماونٹ برومو پر کینیڈین نوجوان اپنی دوست اور دیگر ساتھیوں کے ہمراہ سیر کو پہنچا، جہاں اس کی اچانک شادی کی پیشکش نے سب کو حیران کردیا۔

محبوبہ نے بھی نوجوان کی محبت اور انداز دیکھتے ہوئے فوراً ہی ہاں کردی جس کے بعد نوجوان نے اسے انگوٹھی پہنادی۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں