Wednesday, July 8, 2020  | 16 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > Latest

انڈونیشیا: لکڑی پر کندہ دنیا کا سب سے بڑا قرآن پاک مکمل کرلیا گیا

SAMAA | - Posted: May 11, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: May 11, 2019 | Last Updated: 1 year ago

انڈونيشيا ميں لکڑي کے تختوں پرکندہ کاری کر کے لکھا جانے والا قرآن پاک مکمل کرلیا گیا۔ لکڑی کے بڑے بڑے تختوں پر کندہ کاری سے تیار کیے جانے والے اس قرآن پاک کے لیے انڈو نيشيا کے شہر پليم بينگ ميں ايک ميوزيم بنايا گيا ہے۔ یہ لکڑی پر تیار کیا گیا اپنی نوعیت...

انڈونيشيا ميں لکڑي کے تختوں پرکندہ کاری کر کے لکھا جانے والا قرآن پاک مکمل کرلیا گیا۔

لکڑی کے بڑے بڑے تختوں پر کندہ کاری سے تیار کیے جانے والے اس قرآن پاک کے لیے انڈو نيشيا کے شہر پليم بينگ ميں ايک ميوزيم بنايا گيا ہے۔

یہ لکڑی پر تیار کیا گیا اپنی نوعیت کا منفرد اور دنیا کا سب سے بڑا قرآن پاک ہے جسے دیکھنے کے لیے ميوزيم ميں لوگوں کی بڑي تعداد آرہي ہے ۔

اس قران پاک کی تکمیل میں 9 سال کا عرصہ لگا ليکن ميوزيم کو اس کی تیاری کے دوران ہی 2012 ميں ہي کھول ديا گيا تھا ۔

اس وقت سے اب تک سیاحوں سمیت لاکھوں شہري میوزیم کا وزٹ کر چکے ہيں، جبکہ قرآن پاک کی تکمیل کے بعد اس تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube