Monday, August 3, 2020  | 12 Zilhaj, 1441
ہوم   > Latest

روسی صدر پیوٹن نے 8 گول کرکے سب کو حیران کردیا

SAMAA | - Posted: May 11, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: May 11, 2019 | Last Updated: 1 year ago

روسی صدر پیوٹن اپنے جداگانہ انداز کے باعث اکثر خبروں کی زینت بنتے ہیں۔ اپنے تازہ کارنامے میں روسی صدر آئس ہاکی کے کھلاڑیوں کے ہمراہ جب کورٹ پر اترے تو مخالفین کے خلاف ایک نہیں، دو نہیں، تین نہیں بلکہ پورے آٹھ گول کر ڈالے۔ سوچی میں ہونے والا یہ میچ دیکھنے کیلئے کورٹ...

روسی صدر پیوٹن اپنے جداگانہ انداز کے باعث اکثر خبروں کی زینت بنتے ہیں۔ اپنے تازہ کارنامے میں روسی صدر آئس ہاکی کے کھلاڑیوں کے ہمراہ جب کورٹ پر اترے تو مخالفین کے خلاف ایک نہیں، دو نہیں، تین نہیں بلکہ پورے آٹھ گول کر ڈالے۔

سوچی میں ہونے والا یہ میچ دیکھنے کیلئے کورٹ کھچا کھچ بھرا ہوا تھا، جہاں 66 سالہ روسی صدر نے 14 - 7 کی برتری سے اپنی ٹیم کو میچ جتوا دیا، تاہم میچ کی جیت کا مزہ اس وقت تھوڑا کرکرا ہوگیا، جب جیت کی خوشی میں گھومتے ہوئے پیوٹن آئس ہاکی کے کورٹ پر گر پڑے، تاہم ساتھ موجود ساتھیوں نے انہیں فوری سنبھال لیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube