Sunday, September 27, 2020  | 8 Safar, 1442
ہوم   > Latest

ایئر پورٹ پر دنیا کی سب سے بڑی انڈور آبشار

SAMAA | - Posted: Apr 13, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Apr 13, 2019 | Last Updated: 1 year ago

سنگاپور کے چانگي ايئرپورٹ پر دنيا کی سب سے طويل انڈور آبشار عوام کے ليے کھول دی گئی ہے۔

سنگاپور کے ایئرپورٹ پر بنائی گئی اس آبشار کو لوگ دور دور سے دیکھنے آتے ہیں۔ ایئرپورٹ آنے جانے والے افراد بھی اس آبشار کے ساتھ سیلفیاں لیتے ہیں۔ روزانہ  ہزاروں افراد اس خوبصورت نظارے کے سحر ميں کھو جاتے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube