ہوم   > Latest

مسافر نے ڈھائی لیٹر دودھ منٹوں میں پی لیا

8 months ago

آسٹریلوی ایئرپورٹ پر اس وقت حیرت انگیز صورت حال دیکھنے میں آئی، جب ایئرپورٹ اور طیارے کے عملے نے چینی مسافر کو زیادہ تعداد میں دودھ کے گیلن ساتھ لے جانے سے انکار کردیا۔

چینی مسافر کو ہر صورت اپنے ساتھ دودھ سے بھرے گیلن لے کر جانے تھے، تاہم مسافر اس پر راضی نہ ہوا۔

عملے کی جانب سے مسافر کو گیلن ایئرپورٹ پر ہی چھوڑنے کا حکم دیا گیا اور بتایا گیا کہ طیارے میں گیلن رکھنے کی جگہ نہیں۔ مسافر اس پر دلبرداشتہ نہ ہوا، طیارے میں جگہ نہیں تو کیا ہوا، میرے پیٹ میں تو جگہ ہے اور کھڑے کھڑے ڈھائی لیٹر دودھ پی ڈالا۔ اس حیرت انگیز ویڈیو کی جھلک یہاں دیکھیں۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں