ہوم   > Latest

ہسپانوی خاتون محبت کی شادی کیلئے مردان پہنچ گئی

9 months ago

دور جدید میں انٹرنیٹ نے سات سمندر پار کے فاصلوں کوسمیٹ دیا ، گلوبل ولیج میں غیرملکی لڑکیوں سے پاکستانی لڑکوں کی دوستی اور شادی بھی اب  ایک عام سی بات ہے جس میں عمروں کا فرق کوئی معنی نہیں رکھتا۔ لاطيني امريکا کے ملک بوليويا کي خاتون بھی فیس بک پرخود سے 12 سال...

دور جدید میں انٹرنیٹ نے سات سمندر پار کے فاصلوں کوسمیٹ دیا ، گلوبل ولیج میں غیرملکی لڑکیوں سے پاکستانی لڑکوں کی دوستی اور شادی بھی اب  ایک عام سی بات ہے جس میں عمروں کا فرق کوئی معنی نہیں رکھتا۔

لاطيني امريکا کے ملک بوليويا کي خاتون بھی فیس بک پرخود سے 12 سال چھوٹے شخص سے دوستی اور محبت کے بعد شادی کرنے کیلئے مردان پہنچ گئيں۔

باون سالہ ہسپانوی خاتون روساريو کي دو سال پہلے چاليس سال کے اعجاز سے فيس بک پر دوستي ہوئي جو محبت میں بدل گئی اور خاتون شادی کرنے کے لیے پاکستان آ گئیں۔

دونوں کی شادی روایتی طریقے سے سرانجام پائی۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں