Wednesday, October 21, 2020  | 3 Rabiulawal, 1442
ہوم   > Latest

گزرتے وقت نے حقے کا کاروبار ماند کردیا

SAMAA | - Posted: Mar 3, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Mar 3, 2019 | Last Updated: 2 years ago

حقہ کبھی پنجابی ثقافت کی پہچان ہوا کرتا تھا۔ پہلے گھروں اور پھر چوپالوں سے یہ نشانی غائب ہوئی تو حقے کا کاروبار بھی دھواں ہوگیا۔ راولپنڈی کے علاقے ڈنگی کھوئی میں رنگ برنگی ڈوریوں سے بنی مٹی کی چلمیں اورمختلف اقسام کے حقے سجائے بیٹھا دکان دار 4 نسلوں سے اس  کاروبار سے منسلک...

حقہ کبھی پنجابی ثقافت کی پہچان ہوا کرتا تھا۔ پہلے گھروں اور پھر چوپالوں سے یہ نشانی غائب ہوئی تو حقے کا کاروبار بھی دھواں ہوگیا۔

راولپنڈی کے علاقے ڈنگی کھوئی میں رنگ برنگی ڈوریوں سے بنی مٹی کی چلمیں اورمختلف اقسام کے حقے سجائے بیٹھا دکان دار 4 نسلوں سے اس  کاروبار سے منسلک ہے۔ مگر اب یہ آبائی پیشہ اگلی نسل تک منتقل ہونے کا امکان کہیں دکھائی نہیں دیتا۔

دورحاضر میں کسی کے پاس حقہ کا وقت ہی نہیں ہوتا۔ پہلے یہ ڈیرے کی شان ہوتا تھا لیکن اب چوپالوں میں بھی نظر نہیں آتا۔

کچھ بزرگ تو آج بھی اپنی اس قدیم روایت کو تھامے ہوئے ہیں مگر نئی نسل نے حقے کا حقہ پانی ہی بند کردیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube