حسین رنگوں نے کراچی کے سمندر کنارے پل کو خوبصورت بنادیا

February 10, 2019

کراچی کے نیٹی جیٹی پل کو لوگ خود کشی ،منتیں پوری کرنے، مچھلیوں کو خوراک ڈالنے اور مقدس اوراق کو سمندر میں پھینکنے کے حوالے سے جانتے ہیں لیکن اب اس نیٹی جیٹی پل کو حسین نقش و نگار سے سجا کر دلفریب بنا دیا گیا ہے۔

کراچی کی بندرگاہ دیکھنی ہو تو نیٹی جیٹی کے پل تک پہچنا ہوتا ہے۔ اس پل کو خوبصورت دکھانےکا بیٹرا کراچی پورٹ ٹرسٹ نے اٹھایا اور پل کو حسین نقش و نگار سے بھر دیا۔  شہر والوں کو نیٹی جیٹی پل کا یہ روپ بہت بھلا لگا۔

کے پی ٹی کے افسران کا کہنا ہے کہ شہر کی دیواروں کو ایسے ہی ڈیزائنز سے سنوارا جائے گا۔

 
 
 

ضرور دیکھئے