Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > دلچسپ و عجیب

حیرت انگیز اور نایاب سکے، ویڈیو دیکھیں

SAMAA | - Posted: Feb 7, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Feb 7, 2019 | Last Updated: 2 years ago

دنیا بھر کی کرنسی اور سکے بناوٹ کے لحاظ سے منفرد ہوتے ہیں، سوشل میڈیا پر ایسی ہی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی جسے نازیہ جبین نے اپنے اکاؤنٹ سے شیئر کیا جس میں قدیم اور نایاب سکّوں کو دیکھا جاسکتا ہے، ہر سکہ میں کچھ نہ کچھ منفرد خصوصیت موجود ہے، بظاہر عام...

دنیا بھر کی کرنسی اور سکے بناوٹ کے لحاظ سے منفرد ہوتے ہیں، سوشل میڈیا پر ایسی ہی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی جسے نازیہ جبین نے اپنے اکاؤنٹ سے شیئر کیا جس میں قدیم اور نایاب سکّوں کو دیکھا جاسکتا ہے، ہر سکہ میں کچھ نہ کچھ منفرد خصوصیت موجود ہے، بظاہر عام سے نظر آنے سکے دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیتے ہیں۔ ویڈیو دیکھیں

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube