Friday, August 7, 2020  | 16 Zilhaj, 1441
ہوم   > Latest

ویڈیو : استاد کی ریٹائرمنٹ پر طلباء کا جذباتی ردعمل

SAMAA | - Posted: Feb 5, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Feb 5, 2019 | Last Updated: 2 years ago

طالبعلموں پر اساتذہ کے تشدد کی ویڈیوز تو اکثر ديکھی جاتی ہیں لیکن نوابشاہ کے اسکول میں استاد کی ريٹائرمنٹ کے بعد طلباء کا ایسا جذباتی ردعمل سامنے آیا جس نے سب کو حیران کردیا۔ گورنمنٹ پراٸمری اسکول نیا مدرسہ میں گزشتہ 14 سال سے بچوں کو زيور تعلیم سے آراستہ کرنیوالے استاد رضا محمد...

طالبعلموں پر اساتذہ کے تشدد کی ویڈیوز تو اکثر ديکھی جاتی ہیں لیکن نوابشاہ کے اسکول میں استاد کی ريٹائرمنٹ کے بعد طلباء کا ایسا جذباتی ردعمل سامنے آیا جس نے سب کو حیران کردیا۔

گورنمنٹ پراٸمری اسکول نیا مدرسہ میں گزشتہ 14 سال سے بچوں کو زيور تعلیم سے آراستہ کرنیوالے استاد رضا محمد شیخ اپنی مدت ملازمت پوری ہونے پر اسکول سے رخصت ہوگئے۔

اس موقع پر طالبعلموں سے اپنے شفیق اور مہربان استاد سے محبت اور جداٸی کے مناظر دیدنی تھے، معصوم طلباء پھولوں کے ہار پہناتے ہوئے استاد کے جدا ہونے کا غم چھپا نہیں پائے اور آبدیدہ ہوگئے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube