Monday, August 3, 2020  | 12 Zilhaj, 1441
ہوم   > Latest

سترا فٹ لمبے پالتو مگرمچھ نے خاتون سائنسدان کو کھا لیا

SAMAA | - Posted: Jan 16, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 16, 2019 | Last Updated: 2 years ago

انڈونیشیا میں سترا فٹ لمبے پالتو مگرمچھ نے خاتون سائنسدان کو اپني خوراک بناليا۔ مقامي لوگوں اور امدادي ٹيموں نے مگرمچھ کو بيہوش کرکے خاتون کي لاش نکالي۔ خاتون سائنسدان کو مگر مچھ سے محبت مہنگي پڑگئي۔ 44 سالہ ڈیزی تووو جزیرے سلاویسی ميں یوسیکی لیبارٹری میں مگرمچھ کو کھانا ڈالنے کے لیے گئیں۔ اس...

انڈونیشیا میں سترا فٹ لمبے پالتو مگرمچھ نے خاتون سائنسدان کو اپني خوراک بناليا۔ مقامي لوگوں اور امدادي ٹيموں نے مگرمچھ کو بيہوش کرکے خاتون کي لاش نکالي۔

خاتون سائنسدان کو مگر مچھ سے محبت مہنگي پڑگئي۔ 44 سالہ ڈیزی تووو جزیرے سلاویسی ميں یوسیکی لیبارٹری میں مگرمچھ کو کھانا ڈالنے کے لیے گئیں۔ اس دوران ان کا پیر پھسل گیا اور وہ تالاب میں جا گریں۔

مگرمچھ نے آؤ ديکھا نہ تاؤ ڈيزي کو زندہ کھا گيا۔ ریسکیو اہلکاروں نے مگرمچھ کو بے ہوش کرنے کے بعد لاش کے بقایا جات کو بڑی مشکل سے اس کے جبڑوں سے نکالا۔

خبر ايجنسي کے مطابق میری نامی مگرمچھ 17 فٹ لمبا تھا۔ جسے جاپان سے تعلق رکھنے والے لیبارٹری کے مالک نے پالا ہوا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube