ہوم   > Latest

گورنر ہاؤس میں صدر مملکت میڈیا سے بات کرنا بھول گئے

11 months ago

صدرِمملکت عارف علوي نے گورنر سندھ عمران اسماعيل کي دعوت پر گورنر ہاؤس کا دورہ کیا مگر ميڈيا سے کيا کہنا ہے يہ نہيں معلوم تھا۔ انھوں نے گورنر سے پوچھ کر میڈیا سے بات کی۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی گورنر ہاؤس  آکر گم صم ہوگئے۔ عمران اسماعيل کي دعوت پر گورنر ہاؤس پہنچ...

صدرِمملکت عارف علوي نے گورنر سندھ عمران اسماعيل کي دعوت پر گورنر ہاؤس کا دورہ کیا مگر ميڈيا سے کيا کہنا ہے يہ نہيں معلوم تھا۔ انھوں نے گورنر سے پوچھ کر میڈیا سے بات کی۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی گورنر ہاؤس  آکر گم صم ہوگئے۔ عمران اسماعيل کي دعوت پر گورنر ہاؤس پہنچ گئے اور تقرير کرنے روسٹرم پر بھي آئے مگر گفتگو کرنا جیسے بھول گئے۔ گورنر سندھ کے لقمے نے کام کيا اور صدر مملکت نے بات شروع کی۔

صد مملکت عارف علوي اچھے مقرر سمجھے جاتے ہيں مگر ان کی الجھن بتا رہي تھي کہ شايد تياري کرکے نہيں آئے۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں