Saturday, July 4, 2020  | 12 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > دلچسپ و عجیب

ٹوکن سے ملنے والی گڑ کی چائے

SAMAA | - Posted: Jan 5, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Jan 5, 2019 | Last Updated: 1 year ago

منڈی بہاؤ الدین میں گڑ والی چائے کی دھوم مچی ہے۔ شہری پہلے ٹوکن لیتے ہیں  اور پھر گڑ والی چائے ملتی ہے۔ کڑاکے کی سردی میں گڑ والی چائے کا اپنا ہی مزہ ہے۔ منڈی بہاؤالدین کے چیمہ چوک پر گڑوالی چائے ٹوکن سے ملتی ہے جس کو پینے لوگ دور دور سے آتے...

منڈی بہاؤ الدین میں گڑ والی چائے کی دھوم مچی ہے۔ شہری پہلے ٹوکن لیتے ہیں  اور پھر گڑ والی چائے ملتی ہے۔

کڑاکے کی سردی میں گڑ والی چائے کا اپنا ہی مزہ ہے۔ منڈی بہاؤالدین کے چیمہ چوک پر گڑوالی چائے ٹوکن سے ملتی ہے جس کو پینے لوگ دور دور سے آتے ہیں ۔

بھاپ اڑاتی چائے کا مزہ ایسا کہ جو ایک بار پی لے، وہ بار بار آئے۔ شہری کہتے ہیں کہ سردی کے موسم میں گڑ والی چائے کے ساتھ دوستوں سے گپ شپ ہو تودن بھرکی تھکاوٹ ختم ہوجاتی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube