Thursday, October 29, 2020  | 11 Rabiulawal, 1442
ہوم   > دلچسپ و عجیب

صدر کے پروٹوکول کا گھوڑا بے قابو ہوگیا ، ویڈیو دیکھیں

SAMAA | - Posted: Jan 2, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 2, 2019 | Last Updated: 2 years ago

گھوڑا گھوڑا ہوتا ہے چاہيے ٹانگے ميں جُتا ہو يا صدارتي قافلہ کا حصہ ہو ، کبھي بھي اڑ سکتا ہے، برازيل ميں بھي کچھ ايسا ہي ہوا ۔ برازيل کے نو منتخب صدر عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد پورے پروٹوکول کے ساتھ عوام کا شکريہ ادا کرنے اور مشکلات دور کرنے نکلے ليکن...

گھوڑا گھوڑا ہوتا ہے چاہيے ٹانگے ميں جُتا ہو يا صدارتي قافلہ کا حصہ ہو ، کبھي بھي اڑ سکتا ہے، برازيل ميں بھي کچھ ايسا ہي ہوا ۔

برازيل کے نو منتخب صدر عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد پورے پروٹوکول کے ساتھ عوام کا شکريہ ادا کرنے اور مشکلات دور کرنے نکلے ليکن يہ کيا ہوا ۔

انہي کے پروٹوکول ميں شامل گھوڑے کچھ روٹھے نظر آئے صدارتي گاڑي کے آگے اچھلتے رہے۔

گڑبڑاتي صورتحال پر سيکيورٹي اسٹاف نے برازيلين صدر بول سونارو کو بچايا تو دوسري طرف گھڑ سواروں نے گھوڑوں کو سنبھالا اور يوں ايک بار پھر قافلے کو آگے بڑھايا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube