Tuesday, November 24, 2020  | 7 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > دلچسپ و عجیب

صدر ٹرمپ کےساتھ پھرہاتھ ہوگیا

SAMAA | - Posted: Apr 26, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Apr 26, 2018 | Last Updated: 3 years ago

واشنگٹن: امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کے ساتھ ایک بار پھرسین ہوگیا۔ فرانسیسی صدر اور اُن کی اہلیہ وائٹ ہاؤس پہنچیں توفوٹوسیشن کےلیےامریکی صدرٹرمپ اورخاتون اول میلانیا بھی ساتھ کھڑے ہوئے۔ صدر ٹرمپ نے اہلیہ کا ہاتھ تھاما تو خاتون اول میلانیا کو ایسا کرنا بالکل پسند نہ آیا۔ اس موقع پربيزاري کا اظہاران کےچہرے پر بھی عیاں...

واشنگٹن: امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کے ساتھ ایک بار پھرسین ہوگیا۔

فرانسیسی صدر اور اُن کی اہلیہ وائٹ ہاؤس پہنچیں توفوٹوسیشن کےلیےامریکی صدرٹرمپ اورخاتون اول میلانیا بھی ساتھ کھڑے ہوئے۔

صدر ٹرمپ نے اہلیہ کا ہاتھ تھاما تو خاتون اول میلانیا کو ایسا کرنا بالکل پسند نہ آیا۔ اس موقع پربيزاري کا اظہاران کےچہرے پر بھی عیاں تھا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube