خواتین پیراکوں کا انٹرویو؛رپورٹرلڑکھڑاگیا

Samaa Web Desk
April 12, 2018

آسٹریلیا میں پیراکوں کا انٹرویو لیتے ہوئے برطانوی رپورٹر سوئمنگ پول میں لڑکھڑاگیا ۔ پیراک خواتین قہقہے لگانے پر مجبور ہوگئیں ۔

آسٹریلیا میں کامن ویلتھ گیمز میں جیتنے والی برطانوی پیراک ٹیم کا انٹرویو لیتے ہوئے دلچسپ واقعہ پیش آیا۔

برطانوی اسپورٹس رپورٹر سوئمنگ پول میں جیسے ہی اترا ڈگمگا گیا ۔ پیراک خواتین قہقہے لگانے لگیں تو رپورٹر نے کہا کہ برطانوی پیراکوں کے میڈلز جیتنے کی اتنی خوشی ہوئی کہ وہ بدحواس ہوگئے ۔