Tuesday, October 20, 2020  | 2 Rabiulawal, 1442
ہوم   > دلچسپ و عجیب

مشکل حالات میں ڈٹ جانےوالی باہمت خاتون کی داستان

SAMAA | - Posted: Apr 4, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Apr 4, 2018 | Last Updated: 3 years ago

  اسلام آباد: مشکل حالات کس کی زندگی میں نہیں آتےلیکن اِن سے لڑکر آگے بڑھنے والی بلند حوصلہ روبیلہ خاتون نے مثال قائم کردی۔ زندگی ہر کسی کا امتحان لیتی ہے۔چھتیس سالہ روبیلہ گیلانی ہاتھ کے ذائقہ سے مشکل وقت کوشکست دی۔ انھوں نےلوک ورثہ میں سجایاایسا کھانے کااسٹال جو سب کےلیےنئی مثال بن گیا۔...

 

اسلام آباد: مشکل حالات کس کی زندگی میں نہیں آتےلیکن اِن سے لڑکر آگے بڑھنے والی بلند حوصلہ روبیلہ خاتون نے مثال قائم کردی۔

زندگی ہر کسی کا امتحان لیتی ہے۔چھتیس سالہ روبیلہ گیلانی ہاتھ کے ذائقہ سے مشکل وقت کوشکست دی۔ انھوں نےلوک ورثہ میں سجایاایسا کھانے کااسٹال جو سب کےلیےنئی مثال بن گیا۔

ملتان میں خوشگوار زندگی گزارنے والی روبیلہ گیلانی سے زندگی کے ہمسفرنے کینسر کے باعث ہمیشہ کیلئے ساتھ چھوڑاتو خاتون کے حالات پہلے جیسے نہ رہے۔انھوں نے پندرہ سالہ بیٹے کے بہترین مستقبل کی خاطر دوسری شادی بھی نہیں کی۔

 اپنے کام میں مگن روبیلہ گیلانی کی ہمت اور حوصلہ قابل تعریف ہے اور بلاشبہ اس کا کام مایوسی کا شکارخواتین کیلئے مشعل راہ بھی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube