Monday, December 6, 2021  | 30 Rabiulakhir, 1443

پرتگال:دنیا کی مہنگی ترین چاکلیٹ نمائش کیلئے پیش

SAMAA | - Posted: Mar 19, 2018 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Mar 19, 2018 | Last Updated: 4 years ago

پرتگال: اوبیڈس میں سجنے والے چاکلیٹ کے میلے میں اب تک دنیا کی مہنگی ترین چاکلیٹ نمائش کیلئے پیش کردی گئی۔

چھوٹی سی یہ چاکلیٹ قیمت کے لحاظ سے خاصی بڑی ہے۔ سات ہزار 728 یوروز میں ملنے والی چاکلیٹ کو سونے کے ورق مں لپیٹا گیا ہے اور اس کے خاص اجزا سفید کھمبی، مڈغاسکر کی ونیلا، زعفران اور سونے کے ورق ہیں۔

نمائش میں پیش کی جانے والی ہیرے کی شکل والی اس چاکلیٹ کی خاص بات اس میں جڑے تقریبا 5 ہزار 5020 نگینے جڑے تھے۔ مزید دیدہ زیب بنانے کے لیے اسے تاج کی شکل کے باکس میں پیش کیا گیا تھا۔

اسے تیارکرنے والے پرتگالی ماہرکے مطابق گینز بک آف ریکارڈز نے چاکلیٹ کے دنیا کی مہنگی ترین چاکلیٹ ہونے کی تصدیق کردی ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube