نڈربائیک گرل نےلہوگرمادیا

Shoaib Jatt
March 13, 2018

کراچی: بائیک رائیڈنگ کا شوق لڑکیوں میں بھی تیزی سے بڑھنے لگا۔ کراچی کی بینش ہیوی بائیک کو اشاروں پر نچاتی ہے۔

بینش کی بائیک کی رفتار بے مثال ہے۔ اس کا بائیک پرکنٹرول لاجواب ہے۔

کراچی کی بینش اپنی ہیوی بائیک کواشاروں پر نچاتی ہے۔فراٹے بھرتی موٹر بائیک کووہ بےخوف گھماتی ہے۔

بینش اپنی بائیک پر آل پاکستان ٹور بھی کرچکی ہے۔مہوش پر عزم ہے کہ سڑکوں کی طرح وہ جلد ہی ریسنگ ٹریک پر بھی اپنا سکہ جمائےگی۔ سماء