شہبازشریف نے پہلوان کوداؤ لگادیا

March 11, 2018

گوجرانوالہ: مسلم لیگ نون کے جلسےمیں شہبازشریف نے خطاب سے پہلے پہلوان سے ملاقات کی اورانھیں داؤ لگادیا۔

سماء کےمطابق شہبازشریف بھی فن پہلوانی کے شوقین نکلے۔گوجرانوالہ میں پہلوان کو اسٹیج پر داؤ لگادیا۔ صورتحال اس قدر غیرمتوقع تھی کہ وہاں موجود لوگ حیران رہ گئے۔

شہبازشریف نے پھر پہلوان کو گلے بھی لگایا ۔ شہبازشریف کو پہلوانوں کاروایتی گز بھی پیش کیا گیا جو انھوں نے اپنے کندھےپررکھ لیا۔ سماء