ہوم   > دلچسپ و عجیب

چین نے ایک اور کمال کردیا، ڈرون لالٹین بنا کر اڑا دئیے

2 years ago

چين نے ايک اور کمال کرديا، روايت ميں جدت کا رنگ بھرديا، ميلے ميں ڈرون لالٹين بنا کر اڑا دئيے فضا پر نئے شاہکار بنادئيے۔ کسي نے سوچا نہ ہوگا ڈرون پريہ دن بھي آئيں گے جب وہ روشن چراغ بن کرفضا ميں ٹمٹمائيں گے، روايت ميں جدت کا يہ رنگ چين کا ہي ڈھنگ...

چين نے ايک اور کمال کرديا، روايت ميں جدت کا رنگ بھرديا، ميلے ميں ڈرون لالٹين بنا کر اڑا دئيے فضا پر نئے شاہکار بنادئيے۔

کسي نے سوچا نہ ہوگا ڈرون پريہ دن بھي آئيں گے جب وہ روشن چراغ بن کرفضا ميں ٹمٹمائيں گے، روايت ميں جدت کا يہ رنگ چين کا ہي ڈھنگ ہے، جہاں ان دنوں لالٹين ميلہ لگا ہے۔

جديد ڈرون لالٹين آسمان پرستاروں کي مانند چمک رہے ہيں ديکھنے والے لطف اندوز ہورہے ہيں۔ سماء

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں