چند نوجوانوں نے ساحل سمندر کی ریت پر تھری ڈی آرٹ کے ایسے شاہکار بنائے کہ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ جائیں ۔یہ نوجوان سمندر کی لہروں سے کچھ فاصلے پر نم ریت پر تھری ڈی آرٹ کے ذریعے مختلف اشیاء کے شاہکار بناتے ہیں۔ سمندر کنارے تھری ڈی آرٹ بنانا اب ان تینوں نوجوانوں...
چند نوجوانوں نے ساحل سمندر کی ریت پر تھری ڈی آرٹ کے ایسے شاہکار بنائے کہ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ جائیں ۔یہ نوجوان سمندر کی لہروں سے کچھ فاصلے پر نم ریت پر تھری ڈی آرٹ کے ذریعے مختلف اشیاء کے شاہکار بناتے ہیں۔ سمندر کنارے تھری ڈی آرٹ بنانا اب ان تینوں نوجوانوں کا مشغلہ بن گیا ہے اور روزانہ دوپہر کے وقت ساحل سمندر جاکر مختلف اشیاء کی تصاویر تھری ڈی طرز پر بناتے ہیں۔ ویڈیو دیکھیں