گھر میں پلے ہوئے کینگروز

February 12, 2018

وکٹوریا : آسٹریلوی ریاست وکٹوریا سے تعلق رکھنے والے’ٹونی میتھیوز‘ اور اُن کی اہلیہ’تھریسا‘ نے اپنے گھر میں ایک نہ دو پورے 17کینگرو پال رکھے ہیں، جن کی خوراک سےلے کر صفائی ستھرائی کا اپنے بچوں کی طرح خیال رکھتے ہیں ۔

آسٹریلوی جوڑے کا کینگروز کو اپنے گھر میں رکھنے کا مقصدان کی نسل کی بحالی ہے اور جب کسی کینگرو کو ریسکیو کیا جاتا ہے، تووہ اُسے اپنے گھر میں لاکر اُس کی خطر تواضع کر تے ہوئے اپنی فیملی کا حصہ بنا لیتے ہیں۔ سماء

Email This Post

 

:ٹیگز


 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.