چڑھتی سیڑھیوں سے اترنے کی ناکام کوشش

Samaa Web Desk
January 2, 2018

لہروں کے مخالف تیرنا تو آپ نے سنا ہوگا لیکن کراچی کے ایک شاپنگ مال میں خاتون نے اس کی زندہ مثال پیش کردی۔ بوکھلاہٹ کہیں یا غائب دماغی کہ خاتون چڑھنے والے ایسکیلیٹر سے اُترنے کی کوشش کرتی رہیں۔ اس طریقے سے تو منزل نے نہ آنا تھا سو نہ آئی اور بالاخر خاتون کو واپس مڑنا پڑا۔ ویڈیو دیکھیے