Friday, September 18, 2020  | 29 Muharram, 1442
ہوم   > دلچسپ و عجیب

چینی شاعر کی اردو میں شاعری ، ویڈیو دیکھیں

SAMAA | - Posted: Dec 23, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Dec 23, 2017 | Last Updated: 3 years ago

چین کے عالم کا قصہ کچھ یوں ہے کہ اُن کا اصل نام چانگ شی ژوآن ہے لیکن اُردو دُنیا انہیں انتخاب عالم کے نام سے جانتی ہے۔ انتخاب عالم اپنے رہن سہن اور طرزِ بودوباش کے لحاظ سے مکمل چینی ہیں لیکن اُردونے انہیں گزشتہ کئی دہائیوں سے اپنی زلفوں کا اسیر کر رکھا...

چین کے عالم کا قصہ کچھ یوں ہے کہ اُن کا اصل نام چانگ شی ژوآن ہے لیکن اُردو دُنیا انہیں انتخاب عالم کے نام سے جانتی ہے۔

انتخاب عالم اپنے رہن سہن اور طرزِ بودوباش کے لحاظ سے مکمل چینی ہیں لیکن اُردونے انہیں گزشتہ کئی دہائیوں سے اپنی زلفوں کا اسیر کر رکھا ہے۔

وہ اُردو میں شعر کہتے ہیں اور پاکستان ، بھارت کے علاوہ جہاں جہاں اُردو بولی اور سمجھی جاتی ہے، اُن کا نام اُردو کے ایک مستند شاعر کے طور پر جانااور پہچانا جاتا ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube