کیا آپ نے کبھی ایسا استقبال دیکھا ہے ؟

December 6, 2017

واشنگٹن : اگر کئی عرصے بعد آپ کا گھر واپس جانا ہو اور گھر والوں سے ملنا ہو تو آپ کیسا استقبال چاہتے ہیں؟؟ یقیناً شاندار۔ امریکی مرین کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا، ناروے سے گھر واپسی پر جب وہ گھر کے اندر داخل ہوئیں تو عرصے سے ان کو یاد کرنے والا کتا جذباتی ہوگیا اور اچھل اچھل کر اپنے مالکن کو پیار کرنے لگا۔ کتے اور اپنے مالک سے لگاؤ کے یہ جذبات دیکھیں۔ اس ویڈیو میں۔ سماء

Email This Post
 

:ٹیگز


 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.