دنیا بھر سے سال کے آخری سپرمون کی دلچسپ تصاویر

December 4, 2017

عشق محبت کی کئی لازوال داستانوں کا حصہ رہنے والا چاند گزشتہ رات عام چاند کے مقابلے میں چودہ گنا بڑا اور تیس فیصد زیادہ روشن نظر آیا۔ گزشتہ رات سال کا آخری سپرمون تھا.دنیا بھرمیں مختلف اہم مقامات پرسپر مون کی دلچسپ تصاویر لی گئیں جنہیں دیکھ کر واقعی محسوس ہو کہ ایک تصویر ہزار الفاظ کی ترجمانی کرتی ہے۔

راولپنڈی میں لی گئی سپر مون کی خوبصورت تصویر

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

یارک شائر انگلیںڈ میں سپر مون کا ایک دلفریب منظر

اٹلی کے جنوبی علاقے کیلیبریا میں گہرے بادلوں کے پیچھے سے جھانکتا سپرمون

نیویارک میں لبرٹی بلڈنگ میں مجسمہ آزادی کے ریپلکا کا احاطہ کیے ہوئے سپر مون کا ایک اچھوتا منظر

امریکی دارلحکومت واشنگٹن ڈی سی میں نارنجی گیند جیسا سپرمون

کولاراڈو میں چودہ گنا بڑے اور تیس فیصد زیادہ روشن سپر مون کا طلسماتی منظر

جارجیا میں سپر مون کے سامنے سے گزرنے والے ہوائی جہاز کی انوکھی تصویر

میانمار میں مندر کے عین اوپر براجمان سپرمون

میانمار میں ہی ایک ہائی وے کی تصویر

Email This Post

 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.