بچے من کے سچے ہیں

December 3, 2017

نیویارک : بچوں کی نہ صرف ادائیں بلکہ غصہ بھی دل لبھانے والا ہوتا ہے۔ بچوں اپنے احساسات اور جذبات جب بیان کرنے پر آئے تو ایسے ایسے طریقے اپناتے ہیں کہ دیکھنے والے کو بے ساختہ پیار آ جاتا ہے۔ کوئی غصے میں بلکل غصہ تو کوئی غصہ اور ہنسا ساتھ ساتھ کرتا ہے۔ ذیل میں آپ کیلئے کچھ ایسے ہی بچوں کی ویڈیو پیش کی جا رہی ہے، جو غصہ بھی دکھا رہے ہیں اور ہنس بھی رہے ہیں۔

Email This Post
 

:ٹیگز


 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.