آگ جلاؤ؛پتیلے میں بیٹھ کرہی نہاؤ

November 14, 2017

سخت اور اس ٹھٹھرتی سردی میں نہانا بہت سے لوگوں کو کافی مشکل لگتا ہے، تو جناب بھارت کے ایک بچے نے اس مشکل کا حل بھی خوب نکالا، کیا فارمولا اپنایا؟ آپ دیکھیے