میکےجانےسےروکنےکاانوکھا طریقہ

Samaa Web Desk
November 11, 2017

فیصل آباد: شوہر کا بیوی کو میکے جانے سے روکنے کیلئے سخت اقدام تماشا بن گیا۔

سماءکےمطابق فیصل آبادمیں شوہرنےبیوی کے ہاتھ پاؤں باندھ کر اسے موٹرسائیکل پر بٹھالیا۔شکیل کہتا تھاکہ بیوی ماں باپ کے گھر بھاگتی تھی اورچیختی تھی اس لئےاس کوباندھاگیا۔ بیوی کا موقف تھاکہ جانا تو شوہر کیساتھ ہی تھا لیکن اس نے مارا کیوں۔

اس واقعے کی ویڈیو بنانے والے شخص نے میاں بیوی کی صلح کروائی۔ سماء