شیر کا بچہ ماں کو ڈھونڈتا رہا، دل کو چھو لینے والی ویڈیو دیکھیں

October 10, 2017

چین میں شیر کا بچہ اپنی ماں کو ڈھونڈتا ہوا چڑیا گھر کے پنجروں کے قریب پہنچ گیا، نگہداشت وارڈ سے بھاگنے والے شیر کے بچے کو انتظامیہ نے بمشکل قابو کیا، بچہ اپنی ماں سے الگ ہونے کو تیار نہ تھا دم سے پکڑ کر زبردستی واپس لے جایا گیا، دل کو چھو لینے والی ویڈیو دیکھیں۔

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
 

ضرور دیکھئے