ایک سو پانچ سالہ خاتون کا انوکھا جنازہ

October 10, 2017

خانیوال : پنجاب میں 105 سالہ خاتون کی آخری رسومات دھوم دھام سے منائی گئی، خانیوال کی شریفاں بی بی کے بیٹوں نے ماں کی وصیت پوری کردی۔

زندگی سے شکوہ نہیں، خوشیاں ملیں، خانیوال کی شریفاں مسیح کا 105 پانچ سال کی عمر میں انتقال ہوا تو بچوں نے آخری رسومات دھوم دھام سے ادا کیں۔

دل میں بچھڑنے کا غم تو تھا لیکن پھر بھی 8 بیٹے بیٹیوں، 30 پوتے پوتیوں اور نواسے نواسیوں نے شریفاں بی بی کی وصیت پرعمل کیا۔ کچہ کھوہ کے گاؤں والے پہلی بار یہ سب منظر دیکھ رہے تھے۔ سماء

Email This Post
 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.