درخت نماٹاور

October 9, 2017

کراچی:ماڑی پورکےعلاقےمیں ایک درخت سے بجلی تو نہیں لیکن بجلی کے تار ضرور پیدا ہوتے ہیں۔

ماڑی پورمیں دورسے دیکھاتوخوبصورت مجسمہ تھالیکن پاس آکردیکھاتوکے الیکٹرک کاہائی ٹینشن ٹاورنکلا۔

اس درخت نما ٹاور کے ذریعے بجلی فراہم نہیں کی جارہی بلکہ یہ ٹاور بجلی سے محروم ہوا تو اس پر ہری بھری بیل اگ آئی۔

کراچی کے علاقے ماڑی پور میں کروڑوں روپےکےبجلی کےتین ٹاورزرہائشیوں کےلیے خطرہ بنے ہوئے ہیں۔

انسان تو انسان ،اونٹ بھی بجلی کے تار پیدا کرنے والےدرخت کو دیکھ کرحیران ہوجاتےہیں۔ سماء

Email This Post
 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.