جہلم سےلاکھوں برس قدیم جانورں کی باقیات دریافت

By: Samaa Web Desk
September 14, 2017

جہلم : گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے طالبعلموں نے جہلم سے اکتیس لاکھ سال قدیم جنگلی بھینسے اور چوہے کی باقیات دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

سماءکےنمائندے امتیاز بیگ نے بتایاکہ جہلم سے31لاکھ سال پرانےجنگلی بھینسے کی باقیات دریافت کرنے کا دعویٰ کیاگیاہے۔ جانوروں کےدانت اورجبڑے 'پدری' سے دریافت ہوئے۔

یہ باقیات گورنمٹ کالج یونیورسٹی فیصل آبادکےطالبعلموں نےدریافت کیں۔ ریسرچر عمردرازکاکہناتھاکہ  ان جانوروں کی نسل ختم ہوچکی ہے۔ان باقیات پرفیصل آبادیونیورسٹی میں مزیدریسرچ کی جائےگی۔ سماء

Email This Post
 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.