رنگین پیہوں والی سائیکلیں

By: Samaa Web Desk
September 13, 2017

ڈینور : آج کل ہر طرف ایل ای ڈی لائٹس کا چرچہ ہے، جسے نہ سرف تزئین اور آرائش کیلئے استعمال کیا جاتا ہے، بلکہ اب ان لائٹس اور روشنیوں سے گاڑیوں اور سائیکلوں کی خوبصورتی میں بھی اضافہ کیا جا رہا ہے۔

آئیں آپ کو دیکھاتے ہیں ایسی ہی لائٹس سے سجی سائیکلیں ، جو رات کے اندھیرے میں سڑکوں پر آتی ہیں، تو ہر طرف گویا قوس و قزح اور رنگوں کی کہکشائیاں لگ جاتی ہیں۔ سماء

Email This Post

 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.