آگ سے بالوں کی کٹنگ کرنے والا حجام

By: Samaa Web Desk
August 11, 2017

قاہرہ : مصر میں ایک ایسا انوکھا حجام بھی ہے جو اپنے گاہکوں کے بال آگ کے ذریعے کاٹتا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری رپورٹس کے مطابق مصر میں حجام نے قینچیوں کی جگہ آگ کو سہارا بنا لیا اور لوگوں کے من پسند اسٹائل آگ کے ذریعے ترتیب دینے لگا ہے۔

barber2

مصری نائی کو بال کاٹنے، اسٹریٹ کرنے اور اسٹائل دینے کے لیے قینچی کی نہیں صرف آگ کی ضرورت ہوتی ہے۔

barber1

قاہرہ سے تعلق رکھنے والے محمد حنفی نامی حجام کی مہارت کے باعث اس کی دکان پر لوگوں کا رش لگا رہتا ہے۔ سماء

2017_05_20_cc_345074b2e4544f82b622852f15336029.8561b

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.