Wednesday, October 20, 2021  | 13 Rabiulawal, 1443

حیران کن سہولیات سے سجا ایئرلائن کا نیا کیبن

SAMAA | - Posted: Jun 3, 2017 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 3, 2017 | Last Updated: 4 years ago

1479088720482

دبئی : معروف امارتی ایئرلائن ایمریٹس نے نیا فرسٹ کلاس کیبن متعارف کرادیا، جس کو پہلی بار نومبر میں ہونے والے ایئر شو میں پیش کیا جائے گا۔

خلیجی نیوز ایجنسی کے مطابق اس کیبن کی خاص بات یہ ہے کہ اسے ایک سے زائد مسافروں یا ایک ہی خاندان کیلئے ترتیب دیا گیا ہے، جس میں سفر سے متعلق نئی اور جدید سہولیات متعارف کرائی گئی ہیں۔

seats map

Emirates-777-First-Class-1

نئے کیبن میں  ڈبل بیڈ ،میٹنگ روم میں تبدیل ہونے کی خاصیت بھی ہے، اس کے ساتھ ہی ان کیبنز میں ایسا سہولیات بھی دی گئی ہیں کہ سفر کرنے والے خود کو اپنےذاتی گھر میں محسوس کرتے ہیں۔

two three six seven

سفر کے ساتھ ساتھ ایک دوسرے کے ساتھ ٹی وی دیکھ کر ، کھانوں کے مزے لے کر یا کوئی اہم گفت گو کر کے وقت گزار سکتے ہیں۔

one four five

دوسری جانب ایک اور ایئرلائن نے بھی ایک ایسا ہی کیبن تیار کیا ہے،جس میں125 مربع فٹ پر محیط کیبن موجود ہے،اس میں تین کمرے بنائے گئے ہیں ۔ان کمروں میں لوِنگ روم، بیڈ روم اور باتھ روم شامل ہے۔ یہ کیبن دو لوگوں کے سفر کرنے کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube